the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد22اپریل(اعتماد نیوز)آج ریاست میں انٹرمیڈئیٹ سال اول کے نتائج کے ساتھ ہی ناکام طلبہ کے ضمیمہ امتحانات کے تاریخ کا بھی اعلان عمل میں آیا ۔ چنانچہ سپلمنٹری امتحانات 25مئی سے منعقد ہونگے۔ جسکے



لئے ادخال فیس کی آخری تاریخ یکم مئی ہے۔ اسکے علاوہ دوبارہ پیپرس کی جانچ کے لئے فی پیپر 100روپئے ای سیوا یا می سیوا کے ذریعہ داخل کیا جا سکتا ہے۔ اسکے علاوہ امپرومنٹ امتحان کے لئے فی پیپر 300روپئے فیس مقرر کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.